Thursday, July 8, 2010
VoxOX - A Skype Killer Complete solution - 1200 Mins of FREE worldwide calls
ووکس آکس ایک ایسا زبردست سافٹ ویر ہے جس نے ہماری انٹر نٹ کی کافی ساری سہولیات کو ایک جگہ پر اکٹھا کر دیا ہے یعنی دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے-
تمام مسنجرز جیسے یاہو، ایم ایس این ،آئی سی کیو کے علاوہ فیس بک سوشل نیٹ ورکس، فون کالز، ایس ایم ایس، فیکس ، فائلز ٹرانسفر، ویڈیو کانفرس ‘ ای میل اور ۔۔ اور ۔۔ اور
سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ نئے ممبرز کو 120 منٹ سی لیکر 1200 منٹ تک فری ورلڈ وائڈ فون کالز، آپ بھی اس کو استعمال کیجئے اور نتائج سے آگاہ کیجئے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment